تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

حویلی میں پاکستان سے محبت کے اظہار کیلئے نعرے

حویلی میں پاکستان سے محبت کے اظہار کیلئے نعرے

 مظفر آباد( پاکستان خبر)آزاد جموں و کشمیر کے ضلع حویلی میں عوام نے پاکستان سے اپنی محبت اور وابستگی کا بھرپور اظہار کیا۔اس موقع پر شہریوں نے پاکستان کے حق میں پرجوش نعرے لگائے، جس سے علاقہ ’’ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔حویلی کے عوام کے جوش و خروش نے پاکستان اور کشمیر کے درمیان دیرینہ تعلق اور جذباتی وابستگی کو نمایاں کیا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ دونوں خطوں کے عوام کے درمیان محبت اور اخوت کا رشتہ مضبوط اور قدیم ہے۔پاکستان سے محبت کے اظہار نے ایک بار پھر کشمیری عوام کی پاکستان کے ساتھ جذباتی وابستگی کو اجاگر کردیا۔