تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

لبنان میں اسرائیلی حملے میں ہیلتھ سینٹر تباہ، 12 طبی کارکن جاں بحق

لبنان میں اسرائیلی حملے میں ہیلتھ سینٹر تباہ، 12 طبی کارکن جاں بحق

بیروت( مانیٹرنگ ڈیسک) لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایک ہیلتھ کیئر سینٹر کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم 12 طبی کارکن جاں بحق ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ بورج قلاوئی نامی قصبے میں ہونے والے اس حملے میں ڈاکٹر، پیرا میڈیکس اور نرسیں شامل ہیں۔وزارتِ صحت نے مزید بتایا کہ حملے میں ایک ہیلتھ ورکر زخمی ہوا ہے اور لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔