تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

انگلینڈ کے مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن جشن کے دوران زخمی

انگلینڈ کے مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن جشن کے دوران زخمی

انگلینڈ (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے تجربہ کار مڈفیلڈر جارڈن ہینڈرسن میکسیکو کے خلاف ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں سنسنی خیز فتح کے بعد جشن مناتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ٹیم کے ہیڈ کوچ تھامس ٹوچل نے تصدیق کی ہے کہ کھلاڑی کی کلائی (wrist) کو شدید چوٹ لگی ہے، جسے تشویشناک قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی 2-3 سے کامیابی کے بعد ہینڈرسن جوش و خروش میں اشتہاری بورڈ پھلانگتے ہوئے گر پڑے، جس کے نتیجے میں ان کی کلائی متاثر ہوئی۔انجری کے بعد طبی عملے نے فوری طور پر کھلاڑی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، جبکہ مزید معائنے کے بعد ان کی فٹنس کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔