تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

لارڈز ٹیسٹ میں شکست، امام الحق لاہور واپس پہنچ گئے

لارڈز ٹیسٹ میں شکست، امام الحق لاہور واپس پہنچ گئے

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)لارڈز ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد قومی ٹیم سے باہر کیے جانے والے امام الحق لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق امام الحق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چہرے پر ماسک پہنے نظر آئے، جہاں سے وہ خاموشی سے اپنی رہائش گاہ روانہ ہوگئے۔امام الحق کے ہمراہ محمد رضوان بھی سفر کر رہے تھے، تاہم ان کی پرواز پشاور کے لیے مقرر تھی۔ادھر سلمان علی آغا اور علی عثمان کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ دونوں نے ٹیم ہوٹل خالی کردیا ہے اور اپنے رشتہ داروں کے پاس کسی دوسرے شہر روانہ ہوگئے ہیں۔برمنگھم ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا حصہ بننے والے عرفات منہاس آج قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔