تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ، امام الحق پنڈلی کی انجری کا شکار

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ، امام الحق پنڈلی کی انجری کا شکار

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران پاکستان کو اہم کھلاڑی کی انجری کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کرتے ہوئے اوپننگ بیٹر امام الحق کی بائیں پنڈلی میں کھچاؤ پیدا ہوگیا۔ طبی معائنے اور اسکین میں پنڈلی کے پٹھے میں معمولی نوعیت کی چوٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔امام الحق اس وقت قومی ٹیم کے طبی عملے کی نگرانی میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ کے باقی میچ میں ان کی شرکت صحتیابی اور علاج میں پیش رفت سے مشروط ہوگی۔