تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

امریکا اور ایران جنگ بندی کا خیرمقدم، عالمی معیشت کو چیلنجز کا سامنا: آئی ایم ایف

امریکا اور ایران جنگ بندی کا خیرمقدم، عالمی معیشت کو چیلنجز کا سامنا: آئی ایم ایف

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ بندی کا معاہدہ ایک مثبت پیش رفت ہے، تاہم توانائی کے بحران اور سپلائی چین میں پیدا ہونے والے تعطل کو مکمل طور پر ختم ہونے میں وقت لگے گا۔آئی ایم ایف سربراہ کے مطابق تنازع کے دوران بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان کے باعث سپلائی کی بحالی فوری طور پر ممکن نہیں ہو سکے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ عالمی معیشت کو اس صورتحال کے اثرات سے نمٹنے کے لیے مزید وقت اور استحکام کی ضرورت ہوگی۔