تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

سعودی عرب میں فلسطینی نائب صدر سے اہم ملاقات

سعودی عرب میں فلسطینی نائب صدر سے اہم ملاقات

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے فلسطینی نائب صدر حسین الشیخ کی ملاقات ہوئی، جس میں غزہ اور مغربی کنارے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں دونوں رہنماں نے غزہ میں انسانی مصائب اور اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر بھی بات کی۔ اس موقع پر انہوں نے زور دیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ خطے میں پائیدار امن قائم ہو سکے۔