تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

ایران نے اسرائیل پر فاتح خیبر میزائل آپریشن شروع کر دیا

ایران نے اسرائیل پر فاتح خیبر میزائل آپریشن شروع کر دیا

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی میڈیا کے مطابق ایران نے امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے بعد جواباً اسرائیل کے شمالی علاقوں کی جانب 30 میزائل داغ کر فاتح خیبر نامی میزائل آپریشن کا آغاز کیا ہے۔اسرائیلی حکام نے شہریوں کو فوری طور پر شیلٹرز میں جانے کی ہدایت جاری کی اور دفاعی نظام کو فعال کر دیا ہے تاکہ خطرے سے نمٹا جا سکے۔عالمی ذرائع کے مطابق بحرین میں بھی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جہاں امریکی بحری بیڑے کی سائٹ میں دھواں اٹھتے ہوئے دیکھا گیا۔قطر نے فضا میں داغے گئے ایرانی میزائلوں کو نشانہ بنا کر تباہ کیا جبکہ متحدہ عرب امارات نے کشیدگی کے پیش نظر اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ماہرین کے مطابق خطے میں تناؤ میں اضافہ ہوا ہے اور عالمی برادری صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔