تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر حملے

ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر حملے

 تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین میں موجود امریکی اڈوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔بحرین میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور امریکی بحری اڈے سے دھواں اٹھتا ہوا دیکھا گیا۔ قطر نے دفاعی نظام کے ذریعے ایرانی میزائل فضا میں پہنچنے سے پہلے تباہ کر دیے، جبکہ کشیدگی کے بعد متحدہ عرب امارات نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ماہرین کے مطابق خطے میں یہ کشیدگی بڑھتی ہوئی تناؤ کا باعث بن سکتی ہے اور بین الاقوامی ایوی ایشن اور سیکیورٹی پر بھی اثر ڈال رہی ہے۔