تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

ایران کی وعدۂ صادق 48ویں لہر، اسرائیل میں اہم مقامات پر حملوں کا دعویٰ

ایران کی وعدۂ صادق 48ویں لہر، اسرائیل میں اہم مقامات پر حملوں کا دعویٰ

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے آپریشن وعدۂ صادق کی 48ویں لہر کے دوران اسرائیل میں متعدد اہم مقامات کو نشانہ بنایا ہے، جس کا دعویٰ پاسدارانِ انقلاب نے کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پاسداران نے بتایا کہ اس لہر میں ڈرونز اور بیلسٹک میزائل استعمال کیے گئے اور حملوں کا ہدف صیہونی قیادت اور حساس سیکیورٹی مراکز تھے۔بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں یہ بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حملے تل ابیب اور دیگر اہم علاقوں کی جانب کیے گئے۔اسرائیل کی جانب سے ابھی تک ان حملوں کے دعوؤں کی مکمل تصدیق نہیں ہوئی ہے۔