تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

اسرائیل کا غزہ میں کرم ابو سالم اور رفح کراسنگ کھولنے کا اعلان

اسرائیل کا غزہ میں کرم ابو سالم اور رفح کراسنگ کھولنے کا اعلان

غزہ( مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں انسانی اور محدود آمدورفت کی سہولت کے لیے اسرائیل نے اہم سرحدی گزرگاہیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق کرم ابو سالم کراسنگ کو غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کے لیے کھولا جائے گا، جبکہ رفح کراسنگ کو محدود نقل و حرکت کے لیے بحال کیا جا رہا ہے۔حکام نے بتایا کہ دونوں کراسنگ رواں سال مارچ میں بند کی گئی تھیں، جنہیں اب دوبارہ جزوی طور پر کھولا جا رہا ہے تاکہ ضروری امدادی سامان اور محدود آمدورفت ممکن بنائی جا سکے۔