تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

اسرائیل نے 37 بین الاقوامی تنظیموں کے لائسنس یکم جنوری سے معطل کر دیے

اسرائیل نے 37 بین الاقوامی تنظیموں کے لائسنس یکم جنوری سے معطل کر دیے

تل ابیب( مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں کام کرنے والی 37 بین الاقوامی تنظیموں کے لائسنس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق یہ تنظیمیں نئے رجسٹریشن قوانین کے تحت مقرر کردہ شرائط پوری کرنے میں ناکام رہیں، جن میں اپنے عملے کی مکمل ذاتی تفصیلات فراہم کرنا بھی شامل تھا۔ لائسنس یکم جنوری سے معطل ہو جائیں گے۔اس اقدام پر 10 ممالک نے اسرائیلی حکام کی مذمت کی ہے۔ برطانیہ اور یورپی یونین نے بھی غزہ میں اس کے ممکنہ شدید اثرات کے بارے میں انتباہ جاری کیا تھا۔