تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

کراچی پورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری، 30 درجے ترقی

کراچی پورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری، 30 درجے ترقی

کراچی (کامرس ڈیسک) کراچی پورٹ ٹرسٹ نے عالمی سطح پر اہم پیشرفت کرتے ہوئے کنٹینر پورٹ پرفارمنس انڈیکس میں 30 درجے بہتری حاصل کر لی ہے۔کے پی ٹی انتظامیہ کے مطابق عالمی درجہ بندی میں کراچی بندرگاہ کی پوزیشن بہتر ہو کر 69ویں نمبر پر پہنچ گئی ہے، جو اس کی کارکردگی میں نمایاں بہتری کی عکاسی کرتی ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کراچی پورٹ کا کنٹینر پورٹ پرفارمنس انڈیکس اسکور 30 سے بڑھ کر 45 اعشاریہ 7 ہو گیا ہے، جس سے بندرگاہ کی آپریشنل استعداد اور مجموعی کارکردگی میں واضح بہتری ظاہر ہوتی ہے۔کے پی ٹی حکام کے مطابق ادارے کا ہدف ہے کہ سال 2027 تک کراچی پورٹ کو عالمی سطح پر بہترین پچاس بندرگاہوں میں شامل کیا جائے۔