تازہ ترین
23 سال بعد پاکستانی صدر کا جرمنی کا دورہ، آصف زرداری کو گارڈ آف آنر پیش پاکستان سرحدوں کی حفاظت کے لیے مکمل تیار ہے، دہشت گردی افغانستان سے آرہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد میں مین ہیٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت فورسز کے ساتھ مخلصانہ طور پر کھڑی نہ ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی: رانا ثنا اللہ ٹرمپ کا ایران پر جلد دوبارہ حملے کا اشارہ، مزید کارروائی کا امکان ظاہر کردیا ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا پر طنز، اسرائیل سے تعلقات کو ’طفیلی‘ قرار دے دیا سعودی اتحاد کا دعویٰ، حوثیوں کے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کردیے گئے یورپی یونین کے فنڈز میں مبینہ فراڈ، لیتھوانیا میں 12 افراد پر فردِ جرم عائد ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.65 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.85 فیصد ہوگئی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز، 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی پیٹرول پمپ مالکان کے ڈیلی پرائس میکانزم پر تحفظات، وفاقی وزیر سے ملاقات کا مطالبہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی سستے، فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کمی پرائیویسی خدشات پر میٹا نے اے آئی ایجنٹ میوز کا چیٹ شیئرنگ فیچر معطل کردیا یوٹیوب موبائل ایپ میں بڑی تبدیلیاں، کسٹم فیڈز کا نیا فیچر متعارف اے آئی ہیکرز سے تحفظ کے پانچ مؤثر طریقے، ماہرین کی اہم تجاویز مشہور گیم اسٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو 30 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
پاکستان خبر

کراچی پورٹ عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں نمایاں ہوگیا

کراچی پورٹ عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں نمایاں ہوگیا

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک) کراچی پورٹ نے عالمی بحری رابطہ کاری کے اشاریے میں نمایاں بہتری حاصل کرلی، جس کا رابطہ اشاریہ 2026 کی دوسری سہ ماہی میں 309 سے بڑھ کر 343 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان عالمی بحری رابطہ کاری کی درجہ بندی میں 34ویں نمبر پر آگیا ہے۔ پورٹ لائنر شپنگ رابطہ کاری اشاریہ دنیا بھر کی تقریباً 900 بندرگاہوں کے اعداد و شمار کی بنیاد پر عالمی بحری روابط کا جائزہ لیتا ہے۔کراچی پورٹ کی بہتر رابطہ کاری سے پاکستان کے عالمی بحری نقل و حمل کے نظام میں روابط مضبوط ہونے کے ساتھ عالمی منڈیوں تک رسائی، تجارت اور برآمدی مواقع میں اضافے کی راہ بھی ہموار ہو رہی ہے۔کراچی پورٹ کی اس پیش رفت کو وزیراعظم کی قائم کردہ ٹاسک فورس کی بحری اصلاحات اور حکومتی اقدامات کے نتائج سے بھی منسلک کیا گیا ہے۔