تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

میلانیا ٹرمپ کی محدود عوامی سرگرمیاں، نئی بحث چھڑ گئی

میلانیا ٹرمپ کی محدود عوامی سرگرمیاں، نئی بحث چھڑ گئی

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے دوران خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی محدود عوامی موجودگی نے نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق میلانیا ٹرمپ رواں سال اب تک صرف 38 دن عوامی سطح پر نظر آئی ہیں، جبکہ ان کی آخری عوامی شرکت 19 جولائی کو نیو جرسی میں فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کے موقع پر ہوئی تھی۔میلانیا ٹرمپ نے متعدد اہم تقریبات میں بھی شرکت نہیں کی، جہاں عام طور پر امریکی خاتونِ اوّل کی موجودگی متوقع ہوتی ہے۔ ان میں سینیٹر لنزے گراہم کی آخری رسومات، وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ایسوسی ایشن کی نئی طرز پر منعقد ہونے والی تقریب اور 22 جولائی کو ہلاک امریکی فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب شامل ہیں۔