تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

دورہ انگلینڈ میں ناکامی، مصباح الحق مستعفی

دورہ انگلینڈ میں ناکامی، مصباح الحق مستعفی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد اسکواڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے دوران مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن مصباح الحق نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو ارسال کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق نے دورہ انگلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے انتخاب میں مشاورت نہ کیے جانے پر اپنے عہدے سے علیحدگی اختیار کی۔واضح رہے کہ قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد 7 کھلاڑیوں کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واپس بلائے جانے والے کھلاڑیوں میں محمد رضوان، سلمان علی آغا اور امام الحق بھی شامل ہیں۔