تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران پہنچ گئے، امن و سکیورٹی امور پر بات چیت ہوگی شہباز شریف سے مراد علی شاہ کی ملاقات، سیاسی رواداری و مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق بانی پی ٹی آئی کے بعد عام قیدی بھی نجی اسپتال سے علاج کیلئے عدالت پہنچ گئے آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی واضح برتری، ارکان کی تعداد 32 ہوگئی ایران پاکستان تعلقات بہترین مراحل میں ہیں: ایرانی ترجمان یورپی یونین کا اسرائیل سے ای ون آبادکاری منصوبہ روکنے کا مطالبہ اسرائیلی فوج نے 3 سال میں 30 سال جتنا گولہ بارود استعمال کرلیا ایران کا آبنائے ہرمز میں قوانین توڑنے والے جہازوں کو جرمانے، حراست اور ضبطی کا انتباہ پیٹرول پر 130، ڈیزل پر 122 روپے سے زائد ٹیکس و مارجنز عائد توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5286 ارب روپے تک پہنچ گیا صدر زرداری کا کیٹی بندر کو اضافی بحری گیٹ وے بنانے کا حکم لاہور میں سبزیاں اور پھل مہنگے، قیمتوں میں 150 روپے کلو تک اضافہ انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس اسکواڈ میں شامل جیسوال اور اسیتھا فرنینڈو پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ 21 سابق کپتانوں کا عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کا مطالبہ ایرلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان خبر

اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں معمولی اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس میں معمولی اضافہ

کراچی( کامرس ڈیسک)کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 166 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس بڑھ کر 1 لاکھ 80 ہزار 559 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس نے 1 لاکھ 79 ہزار 962 پوائنٹس کی کم ترین جبکہ 1 لاکھ 81 ہزار 357 پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی دیکھی۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 392 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں محتاط اور اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار رہا۔