تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران جنگ میں فتح کے دعوے مسترد کردیئے

محسن رضائی نے ٹرمپ کے ایران جنگ میں فتح کے دعوے مسترد کردیئے

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ میں کامیابی کے دعوے کو مسترد کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ محض دعوے کرنے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوتی، اصل صورتحال کا تعین ایران کے عوام، فوج اور میزائلوں کی موجودگی سے ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ناکامیوں کے باوجود امریکی صدر مسلسل دعوے کررہے ہیں اور ان کے بیانات اب ان کے اپنے تصورات سے بھی آگے بڑھ چکے ہیں۔محسن رضائی کا کہنا تھا کہ کوئی شخص اپنی خیالی دنیا میں روزانہ کامیابی حاصل کرسکتا ہے، لیکن حقیقی صورتحال زمینی حقائق سے تشکیل پاتی ہے۔