تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا

منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا

منگولیا ( مانیٹرنگ ڈیسک)منگولیا کے صدر اوکھناگین کھورلسوکھ نے فوجی یونٹ کے دورے کے دوران اپنی غیر معمولی جسمانی طاقت کا مظاہرہ کرکے وہاں موجود افراد کو حیران کردیا۔دورے کے دوران صدر نے بنچ پریس کے ذریعے 100 کلوگرام وزن کو مسلسل 20 مرتبہ اٹھایا اور اپنی جسمانی فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا۔58 سالہ اوکھناگین کھورلسوکھ سابق فوجی افسر اور سابق وزیراعظم بھی رہ چکے ہیں۔ وہ مارشل آرٹس اور جسمانی فٹنس میں دلچسپی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔