تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

مراکش کی پنالٹی شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈز پر فتح، پری کوارٹر فائنل میں رسائی

مراکش کی پنالٹی شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈز پر فتح، پری کوارٹر فائنل میں رسائی

مونٹیری ( سپورٹس ڈیسک)مونٹیری میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے میں مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔میچ کے بیشتر حصے میں مراکش نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور متعدد خطرناک حملے کیے، تاہم نیدرلینڈز کے گول کیپر بارٹ وربروگن نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنی ٹیم کو کئی مواقع پر بچائے رکھا۔پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوسرے ہاف میں نیدرلینڈز نے 72ویں منٹ میں تیز رفتار جوابی حملے کے ذریعے برتری حاصل کی جب لیورپول کے فارورڈ کوڈی خاکپو نے طاقتور شاٹ کے ذریعے گیند کو جال میں پہنچا دیا۔