تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

نیپال میں سیلاب سے 19 اسکول متاثر، 200 طلبہ لاپتا

نیپال میں سیلاب سے 19 اسکول متاثر، 200 طلبہ لاپتا

کھٹمنڈو( مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، وزارتِ تعلیم کے مطابق سب سے زیادہ متاثرہ 3 اضلاع میں کم از کم 19 تعلیمی ادارے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 200 سے زائد طلبہ کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔وزارتِ تعلیم و کھیل کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 9 اسکول مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں جبکہ 7 کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ متعدد تعلیمی اداروں سے طلبہ اور اساتذہ کے لاپتا ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔حکام کے مطابق تقریباً 20 طلبہ سیلابی ریلے میں بہہ گئے، جبکہ راسووا اور نواکوٹ اضلاع کے اسکول سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔