تازہ ترین
پاکستان سعودی دفاعی تعاون جاری، معاہدے پر عمل میں وقت لگے گا اسحاق ڈار کی حاقان فیدان سے گفتگو، فلسطین پر اتفاق بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف جنگ ستمبر، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی فوج پسپا یمنی سفیر کا ایران پر حوثیوں کو استعمال کرنے کا الزام پاکستان کا ایران سے حوثیوں کے حملے رکوانے کا مطالبہ ایران جنگ 2029 تک جاری رہنے کا خدشہ، امریکی میڈیا حوثیوں نے بحیرہ احمر کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ کرلیا وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دے دی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس 170 ہزار کی سطح سے نیچے صرف ستمبر میں پٹرول 28 اور ڈیزل 22 روپے فی لٹر مہنگا ہوا: رپورٹ امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہوگیا این سی سی آئی اے نے امام الحق اور رضوان کو طلب کرلیا فیفا آسیان کپ، پاکستان گروپ بی میں تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا سابق پاکستانی آل راؤنڈر انور علی کو امریکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر سیف گیمز کی میزبانی، کھیلوں کے مراکز کیلئے 5.7 ارب منظور
پاکستان خبر

نئے صوبے دو تہائی اکثریت سے بن سکتے ہیں: اعظم نذیر تارڑ

نئے صوبے دو تہائی اکثریت سے بن سکتے ہیں: اعظم نذیر تارڑ

لندن( پاکستان خبر) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیاں جب چاہیں، دو تہائی اکثریت کے ذریعے نئے صوبوں کے قیام کی منظوری دے سکتی ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم متعدد مرتبہ اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں۔وزیر قانون نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ انتخابات کا انعقاد تھا، تاہم وہاں انتخابات پرامن اور شفاف انداز میں ہوئے۔اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کا اختیار نواز شریف کے پاس تھا۔