تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

شمالی کوریا کا ایک ماہ میں چوتھا میزائل تجربہ، جاپان اور جنوبی کوریا کی مذمت

شمالی کوریا کا ایک ماہ میں چوتھا میزائل تجربہ، جاپان اور جنوبی کوریا کی مذمت

شمالی کوریا ( مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے متعدد بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے ہیں، جو ایک ماہ کے دوران اس کا چوتھا میزائل تجربہ ہے۔ اس اقدام پر جاپان اور جنوبی کوریا نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے بتایا کہ شمالی کوریا نے پیر کے روز اپنے مشرقی ساحل کے قریب سمندر کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغے۔ ان میں سے ایک میزائل نے 900 کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا۔جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جاپانی وزیر دفاع کے مطابق بیجنگ میں قائم جاپانی سفارت خانے کے ذریعے شمالی کوریا کے خلاف باضابطہ احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔دوسری جانب جنوبی کوریا کے قومی سلامتی کے دفتر نے بھی میزائل تجربات کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔جنوبی کوریا نے شمالی کوریا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے میزائل تجربات اور اشتعال انگیز کارروائیاں فوری طور پر بند کرے۔