تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ جاری

پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ جاری

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں معروف گلوکار عاطف اسلم، آئمہ بیگ، دانیہ کنول اور صابری سسٹرز نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ترانے کا تھیم ’بیٹ پہ کھیلیں گے‘ رکھا گیا ہے، جو اس مرتبہ کے لیگ جذبے اور جوش کی عکاسی کرتا ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ سے قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا، اور نئے شیڈول کے مطابق تمام میچز لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔