تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

آئی ایم ایف کی ترجیحات کے باوجود اقتصادی گورننس کے 19 میں سے صرف 4 اقدامات مکمل

آئی ایم ایف کی ترجیحات کے باوجود اقتصادی گورننس کے 19 میں سے صرف 4 اقدامات مکمل

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک) آئی ایم ایف اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اقتصادی گورننس میں بہتری کو ترجیح دیے جانے کے باوجود حکومت جون 2026 تک مقرر کردہ 19 اقدامات میں سے صرف 4 مکمل کرسکی۔اقتصادی گورننس سسٹمز کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ 12 اقدامات پر جزوی پیش رفت ہوئی جبکہ 3 تاخیر کا شکار ہیں۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت کردی۔آئی ایم ایف کی پاکستان گورننس اور کرپشن ڈائیگناسٹک رپورٹ میں بھی ملکی اقتصادی گورننس کے نظام میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کی گئی تھی۔حکومت نے اقتصادی گورننس بہتر بنانے کیلئے 3 سال میں 59 ترجیحی اور 83 تکمیلی اقدامات مکمل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جن میں قواعد و ضوابط میں اصلاحات اور رپورٹس کی اشاعت بھی شامل ہے۔