تازہ ترین
وزیراعظم کی عازمین حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت سمر انٹرن شپ؛ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ سے خصوصی نشست بھارتی آپریشن سندور کی ڈاکومینٹری حقائق کے منافی ہے: آئی ایس پی آر بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک طالبان حکومت کیخلاف 24 شہروں میں احتجاج، خواتین کے حقوق کا مطالبہ امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، ٹرمپ کا تہران سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ میلانیا ٹرمپ کی محدود عوامی سرگرمیاں، نئی بحث چھڑ گئی آبنائے ہرمز میں جہاز رانی بدستور شدید متاثر امریکی تیل کے اسٹریٹجک ذخائر 44 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے پی ٹی وی کیلئے 13 ارب روپے کی اضافی گرانٹ منظور اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 602 پوائنٹس پر پہنچ گیا سندھ میں گیس کا اہم ذخیرہ دریافت، نئی ایکسپلوریشن راہ کھل گئی بجلی صارفین پر 41 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 4 فاسٹ بولرز کھلانے پر غور انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، بابر اعظم کی شرکت میڈیکل کلیئرنس سے مشروط رونالڈو اور جارجینا کی گھر میں سادہ شادی، بڑی تقریب بعد میں ہوگی
پاکستان خبر

اوپن اے آئی ایجنٹ نے دورانِ ٹیسٹ آن لائن نظاموں تک رسائی کی کوشش کی

اوپن اے آئی ایجنٹ نے دورانِ ٹیسٹ آن لائن نظاموں تک رسائی کی کوشش کی

کیلیفورنیا( ویب ڈیسک)اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیسٹنگ کے دوران مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ایجنٹ نے پروگرامرز کے معروف پلیٹ فارم ہگنگ فیس سمیت مزید چار کمپنیوں کے آن لائن نظاموں میں داخل ہونے کی کوشش کی۔اس سے قبل جولائی کے دوسرے عشرے میں اوپن اے آئی نے بتایا تھا کہ اس کے دو جدید ترین اے آئی ماڈلز نے ایک اور کمپنی ہگنگ فیس کو خودکار طریقے سے ہیک کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔اوپن اے آئی کے مطابق حال ہی میں متعارف کرائے گئے جی پی ٹی 5.6 سول اور ایک زیرِ تکمیل جدید ماڈل پر مبنی خودکار اے آئی ایجنٹ نے تجربات کے دوران محدود ماحول سے نکل کر کھلے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ٹیسٹنگ کے دوران سامنے آئے، جن کا مقصد اے آئی نظاموں کی صلاحیتوں اور ممکنہ خطرات کا جائزہ لینا تھا۔