تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

پاکستان نے مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں 542 ارب روپے کا تاریخی سرپلس حاصل کر لیا

پاکستان نے مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں 542 ارب روپے کا تاریخی سرپلس حاصل کر لیا

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمت عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں ملک نے 542 ارب روپے کا تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل کیا، جو ملکی معیشت کی مضبوطی اور مالیاتی استحکام کا واضح ثبوت ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سرپلس مالی سال کی پہلی ششماہی میں مالیاتی استحکام کی بہترین عکاسی کرتا ہے اور ملک میں معاشی ترقی کے امکانات روشن کرتا ہے۔