تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے لیے تین نام فائنل کر دیے

پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے لیے تین نام فائنل کر دیے

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) میں پاکستان کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تقرری کے لیے تین افسران پر مشتمل فائنل پینل تشکیل دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے تین افسران کے نام شارٹ لسٹ کیے ہیں، جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔اہم امیدواروں میں گریڈ 22 کی افسر سارہ سعید سرِفہرست ہیں، جو اس وقت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور اسپیشل سیکریٹری خدمات انجام دے رہی ہیں۔ دیگر امیدواروں میں سابق سیکریٹری خزانہ اور موجودہ سیکریٹری صحت حامدی یعقوب شیخ شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر حامدی یعقوب کو منیلا نہ بھیجا گیا تو انہیں سیکریٹری پیٹرولیم کے عہدے پر تعینات کیا جا سکتا ہے۔