تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

پاک بحریہ کی سی گارڈ مشقیں سمندر میں شروع

پاک بحریہ کی سی گارڈ مشقیں سمندر میں شروع

کراچی( پاکستان خبر)پاک بحریہ کے زیر انتظام بحری مشق سی گارڈ کے تیسرے ایڈیشن کے سمندری فیز کا آغاز ہو گیا ہے۔اس مشق میں اے این ایف، ایف آئی اے، سندھ پولیس، کوسٹ گارڈز، پاکستان کسٹم سمیت مجموعی طور پر 53 اسٹیک ہولڈرز حصہ لے رہے ہیں۔ مشق کا مقصد بندرگاہوں اور اہم بحری تنصیبات کے تحفظ کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا اور عملی تربیت فراہم کرنا ہے۔مشقوں کے دوران گوادر پورٹ کی سیکیورٹی پر مامور ٹاسک فورس 88 بھی اپنی عملی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گی۔ علاوہ ازیں انسداد منشیات فورس، کسٹمز اور دیگر اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور فوری ردعمل کو بہتر بنانے کے اقدامات بھی عملی طور پر دکھائے جائیں گے۔پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 9 فروری کو اختتام پذیر ہوگی۔