تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

پاکستان کا دوست ممالک کے قرضوں پر انحصار کم کرنے کیلئے عالمی بانڈز کا منصوبہ

پاکستان کا دوست ممالک کے قرضوں پر انحصار کم کرنے کیلئے عالمی بانڈز کا منصوبہ

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) وفاقی حکومت نے دوست ممالک سے دوطرفہ قرضوں پر انحصار کم کرکے عالمی مالیاتی منڈی سے بانڈز جاری کرکے فنڈز حاصل کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ذرائع کے مطابق اس مقصد کیلئے تین کنسورشیم مقرر کردیئے گئے ہیں، جبکہ امریکا سے زرمبادلہ کے ذخائر کیلئے ستمبر کے اختتام تک 10 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔یہ رقم براہِ راست قرض کی صورت میں نہیں ہوگی بلکہ اس کا مقصد ملکی کرنسی اور زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے کے ساتھ عالمی مالیاتی منڈی کو مثبت معاشی سگنل دینا ہے۔