تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے تک اضافہ

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 روپے تک اضافہ

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) ملک میں ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں قیمتیں 60 روپے فی لیٹر تک بڑھ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نئے ہفتے کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دو روز کے وقفے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین کا عمل بھی دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) عالمی قیمتوں کے تناسب سے نئی قیمتوں کا تعین کرے گی۔حکام کے مطابق نئی قیمتوں کا اعلان عالمی مارکیٹ کے رجحانات اور دیگر متعلقہ عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔