تازہ ترین
لوئر دیر: پولیس کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک پاکستان اور ایران کا سکیورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق صدر زرداری کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آصفہ بھٹو کا خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین آبنائے ہرمز: پھنسے ملاحوں اور جہازوں کے انخلا کے لیے بڑا بحری آپریشن شروع امریکی کانگریس کی جنگی اختیارات سے متعلق قرارداد منظور، صدر کو فوجی واپسی کی ہدایت ٹرمپ کا سینیٹ پر شدید ردعمل، ایران سے متعلق ووٹ کو بے معنی قرار دے دیا اسرائیلی وزیر کا بیان: ایران کے خلاف اکیلے کارروائی کا امکان ظاہر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال، عالمی منڈی میں تیل سستا خیبرپختونخوا میں سیف سٹی منصوبے کی اضلاع تک توسیع کا فیصلہ یکم جولائی سے گاڑیوں پر ٹیکسز میں بڑی تبدیلیاں، نئی شرطیں نافذ حکومت کا جامشورو پاور پلانٹ کو تھر کول پر منتقل کرنے کا فیصلہ سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ورلڈ کپ 2026: امریکہ نے ایرانی ٹیم کے سفری قوانین میں نرمی کر دی فیفا ورلڈ کپ 2026: کروشیا نے پاناما کو شکست دے دی ایف آئی ایچ کی پاکستان کے غلط جھنڈے کی نمائش پر باضابطہ معذرت
پاکستان خبر

پاکستان نے ایندھن کی سپلائی یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب سے بڑی خام تیل کی ترسیل کی درخواست کر دی

پاکستان نے ایندھن کی سپلائی یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب سے بڑی خام تیل کی ترسیل کی درخواست کر دی

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث ایندھن کی سپلائی چین میں پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے دوران پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ 23 مارچ کو عمان کی بندرگاہ پر 2 ملین بیرل خام تیل لے کر ایک بہت بڑا آئل ٹینکر (VLCC) روانہ کیا جائے۔ اس ٹینکر سے چار پاکستانی جہاز تیل حاصل کریں گے۔ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے کہ آیا یہ جہاز عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا یا براہ راست پاکستانی سمندری حدود میں تیل فراہم کرے گا، جس کی وجہ سے ایندھن کی سپلائی چین میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔