تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان کی سعودی عرب سے طویل المعیاد اقتصادی تعاون کی درخواست

پاکستان کی سعودی عرب سے طویل المعیاد اقتصادی تعاون کی درخواست

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں پاکستان نے سعودی عرب سے طویل المعیاد اقتصادی تعاون کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کو اقتصادی تعاون کی آٹھ درخواستیں ارسال کی ہیں، جن میں موجودہ پانچ ارب ڈالر کے ذخائر کو دس سالہ طویل مدتی سہولت میں تبدیل کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔اس کے علاوہ پاکستان نے سعودی حکومت سے ڈیفرڈ ادائیگی کے تحت تیل کی سہولت کو 1.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر پانچ ارب ڈالر کرنے کی درخواست کی ہے تاکہ توانائی کی ضروریات اور مالی استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔