تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 9 ہزار 474 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 9 ہزار 474 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 9 ہزار 474 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر بڑی تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 9 ہزار 474 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 155 ہزار 954 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔مارکیٹ میں اس تیز رفتار اضافے کے باعث اپ سائیڈ 7 فیصد کی حد عبور ہونے پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک گھنٹے کے لیے کاروبار معطل کر دیا گیا۔ پی ایس ایکس انتظامیہ کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق اسٹاک ٹریڈنگ کو اپر لاک لگنے کے باعث صبح 9 بج کر 22 منٹ پر روک دیا گیا اور اسے 10 بج کر 22 منٹ تک معطل رکھا گیا۔انتظامیہ کے مطابق اسٹاک ٹریڈنگ کا دوبارہ آغاز 10 بج کر 27 منٹ پر کیا گیا۔