تازہ ترین
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی کنٹرول یقینی بنایا جائے، شرمیلا فاروقی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کے ہاں دوسرے بچے کی خوشخبری حریم فاروق یونیورسٹی میں لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار سعود قاسمی کا نادیہ خان پر شوبز میں تنازعات بڑھانے کا الزام شاہ ویر جعفری کی پہلی ٹی وی پرفارمنس، مداحوں کے دلچسپ تبصرے کرسٹیانو رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کی خبر مسترد کردی ورلڈکپ 2027، پاک بھارت میچ کیلئے ایک لاکھ 10 ہزار ٹکٹ درخواستیں گرلز ہاکی کی تربیت کیلئے دو غیرملکی کوچز پاکستان پہنچ گئے حسن نواز کی ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی میں 62 درجے شاندار ترقی عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی معاشی بہتری تسلیم کر رہے ہیں: وزیر خزانہ پنشن بچت کنندگان کیلئے کم لاگت سرمایہ کاری کا نیا منصوبہ متعارف پاکستان جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیراعظم کی مین لائن ون منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت زیلنسکی کا روس کی یوکرین پر بڑے حملے کی تیاری کا دعویٰ ایران کیخلاف جنگ، 81 امریکی فوجی طیارے تباہ یا متاثر: رپورٹ سعودی کابینہ کا یمن کی آئینی حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان خبر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتہ وار کاروبار ملا جلا رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتہ وار کاروبار ملا جلا رہا

کراچی ( کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا، 100 انڈیکس 119 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 765 پوائنٹس پر بند ہوا۔ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 2 ہزار 871 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جس کی بلند ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار 762 جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 69 ہزار 890 پوائنٹس رہی۔اس دوران اسٹاک مارکیٹ کی مجموعی سرمایہ کاری مالیت 41 ارب روپے کم ہوکر 18 ہزار 996 ارب روپے رہ گئی۔