تازہ ترین
میکسیکو میں مذہبی میلے کے دوران دھماکا، 10 افراد ہلاک نئی دہلی میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، 7 طلبہ ہلاک اسرائیل میں کائی کا پھیلاؤ، دو پانی صاف کرنے والے پلانٹس بند بغداد بک فیئر میں 28 ممالک کی ریکارڈ شرکت عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چیری کیو متعارف، ایک چارج پر 400 کلومیٹر سفر ممکن ایس ای سی پی نے بزنس ریڈی رینکنگ بہتر بنانے کے اقدامات منظور کرلیے کم کاربن پیداوار پاکستانی برآمدی صنعت کی نئی ضرورت بن گئی سرفراز احمد کو ہٹانے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی پی سی بی نے کھلاڑیوں کے رویے سے متعلق انکوائری شروع کردی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 10 عالمی ریکارڈ بنالیے جنوبی افریقا نے زمبابوے کو شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیت لی شاہ رخ خان انڈر ورلڈ کے سامنے ڈٹ گئے، سنجے گپتا کا انکشاف نارتھ ویسٹ کا پہلا ہیڈلائن کنسرٹ، کم اور کانیے پھر اکٹھے کیانو ریوز کی شادی نہ کرنے کی مبینہ وجہ سامنے آگئی ایشا رکھی نے بادشاہ سے تعلق کو زندگی کا بدترین دور قرار دے دیا
پاکستان خبر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1700 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1700 پوائنٹس گرگیا

کراچی( کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1700 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 701 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 508 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 76 ہزار 466 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔