کراچی( کامر س ڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مثبت رجحان برقرار رہا اور ہنڈرڈ انڈیکس 900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے بعد 177 ہزار 528 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری روز ہنڈرڈ انڈیکس 176 ہزار 591 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، ہنڈرڈ انڈیکس 177 ہزار 528 پوائنٹس پر پہنچ گیا
واپس خبروں پر
Category:
کامرس