تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

پاکستان کشمیر کے حق کے لیے مزید 10 جنگیں لڑے گا: عاصم منیر

پاکستان کشمیر کے حق کے لیے مزید 10 جنگیں لڑے گا: عاصم منیر

اسلام آباد( پاکستان خبر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے تاکہ بھارتی تسلط کے خلاف کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے لیے یکجہتی کا پیغام دیا جا سکے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک سال قبل یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں کشمیر کے معاملے پر پاکستان کا موقف واضح کرتے ہوئے بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا تھا کہ پاکستان اس کی عددی برتری کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کشمیر کے حق کے لیے مزید 10 جنگیں لڑنے سے بھی دریغ نہیں کرے گا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستانی افواج کی بھارتی جارحیت کے جواب میں حاصل کردہ شاندار فتح کو دنیا بھر نے تسلیم کیا۔