تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان ویمن کرکٹرز کے سکلز ٹریننگ کیمپ کا لاہور میں آغاز

پاکستان ویمن کرکٹرز کے سکلز ٹریننگ کیمپ کا لاہور میں آغاز

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹرز کے سکلز ٹریننگ کیمپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کیمپ میں 32 ویمن کرکٹرز کو مدعو کیا گیا اور تمام کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دی۔یہ سکلز ٹریننگ کیمپ ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ، زمبابوے کے ساتھ ہوم سیریز، آئرلینڈ میں سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ٹیم کے مینٹور وہاب ریاض کیمپ کی نگرانی کر رہے ہیں، جبکہ کوچز کھلاڑیوں کی فٹنس پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ کیمپ کے دوران سیناریو میچز بھی منعقد کیے جائیں گے تاکہ کھلاڑی عملی تجربہ حاصل کر سکیں۔