تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

سپریم کورٹ میں درخواست دائر، عمران خان کی اسپتال منتقلی کی استدعا

سپریم کورٹ میں درخواست دائر، عمران خان کی اسپتال منتقلی کی استدعا

اسلام آباد( پاکستان خبر) بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے لیے ایک اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کیس میں یہ متفرق درخواست سپریم کورٹ رولز 2025 کے رول 35 چھ کے تحت دائر کی گئی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو الشفاء انٹرنیشنل اسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے اور انہیں ذاتی معالجین تک رسائی اور فیملی کی موجودگی میں علاج کی سہولت دی جائے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے حتمی فیصلے تک ملتوی کر چکا ہے۔