تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل فوجی ذرائع سے ایران کو جھکانے میں ناکامی کے بعد اب ملک میں اندرونی اختلافات کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔ ان کے مطابق ایران عراق، پاکستان، آذربائیجان سمیت دیگر دوست اور ہمسایہ ممالک سے روابط برقرار رکھے ہوئے ہے۔ پزشکیان نے قومی اتحاد اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ مشکلات کے باوجود باہمی تعاون جاری رکھنا ضروری ہے۔
پزشکیان: امریکا اور اسرائیل ایران میں اندرونی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں
واپس خبروں پر
Category:
عالمی خبریں