تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

وزیراعظم تاکا ئیچی نے جاپان کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کر لی

وزیراعظم تاکا ئیچی نے جاپان کے انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کر لی

ٹوکیو( مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان میں قبل از وقت انتخابات میں وزیراعظم تاکا ئیچی نے واضح فتح حاصل کر لی، جس کے بعد وہ ایوان زیریں میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ اپنے منصب پر برقرار رہیں۔ لبریشن ڈیموکریٹک پارٹی نے تنہا ہی تین سو سے زائد نشستیں جیت کر پارلیمنٹ میں مضبوط پوزیشن حاصل کر لی ہے۔تائیوان کے صدر لی چینگ نے وزیراعظم تاکا ئیچی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ جاپان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں اور وزیراعظم کی یہ فتح نہ صرف جاپان بلکہ پورے خطے کی ترقی کے لیے اہم ثابت ہوگی۔