تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پی ایس ایل میں آج کوئٹہ اور راولپنڈی کا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں فتح کی متلاشی

پی ایس ایل میں آج کوئٹہ اور راولپنڈی کا ٹاکرا، دونوں ٹیمیں فتح کی متلاشی

 راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں مرحلے میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور راولپنڈی کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ یہ مقابلہ شام سات بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت سعود شکیل کریں گے جبکہ راولپنڈی کی ٹیم کی کپتانی محمد رضوان کے سپرد ہوگی۔دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک چار، چار میچز کھیل چکی ہیں، جن میں کوئٹہ کی ٹیم صرف ایک کامیابی حاصل کر سکی ہے جبکہ راولپنڈی کی ٹیم تاحال کسی میچ میں فتح حاصل نہیں کر پائی۔پوائنٹس جدول پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھٹے جبکہ راولپنڈی کی ٹیم آٹھویں نمبر پر موجود ہے، جس کے باعث آج کا میچ دونوں ٹیموں کے لیے نہایت اہمیت اختیار کر گیا ہے۔