تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پی ایس ایل: حسن علی پر میچ فیس کا جرمانہ عائد

پی ایس ایل: حسن علی پر میچ فیس کا جرمانہ عائد

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ واقعہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان سنسنی خیز میچ کے دوران پیش آیا، جب حسن علی نے لاہور قلندرز کے بلے باز حسیب اللہ کے آؤٹ ہونے پر جملے کسے۔ اس پر انہیں میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔حسن علی نے میچ ریفری کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے اور جرمانے کی ادائیگی کا عندیہ دیا ہے۔