تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی( کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مثبت رجحان دیکھا گیا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی اور 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 271 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر مارکیٹ مندی کا شکار رہی تھی، جب ہنڈرڈ انڈیکس 831 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 70 ہزار 190 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ماہرین کے مطابق حالیہ تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری اور مارکیٹ میں خریداری کے رجحان کا نتیجہ ہے۔