تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

سارہ ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپرز کو کوچنگ دے دی

سارہ ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپرز کو کوچنگ دے دی

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ مینز ٹیم کی فیلڈنگ کوچ اور سابق ویمن کرکٹر سارہ ٹیلر نے پاکستانی وکٹ کیپرز کو وکٹ کیپنگ کے حوالے سے اہم مشورے دیے۔سارہ ٹیلر نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی وکٹ کیپر سعد بیگ کو وکٹ کیپنگ کے مختلف گُر سکھائے۔میچ سے قبل وارم اپ سیشن میں سعد بیگ نے سارہ ٹیلر سے رہنمائی حاصل کی، جبکہ پاکستان کے دوسرے وکٹ کیپر غازی غوری نے بھی سابق انگلش کرکٹر سے مشورے لیے۔