تازہ ترین
23 سال بعد پاکستانی صدر کا جرمنی کا دورہ، آصف زرداری کو گارڈ آف آنر پیش پاکستان سرحدوں کی حفاظت کے لیے مکمل تیار ہے، دہشت گردی افغانستان سے آرہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد میں مین ہیٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت فورسز کے ساتھ مخلصانہ طور پر کھڑی نہ ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی: رانا ثنا اللہ ٹرمپ کا ایران پر جلد دوبارہ حملے کا اشارہ، مزید کارروائی کا امکان ظاہر کردیا ایرانی وزیر خارجہ کا امریکا پر طنز، اسرائیل سے تعلقات کو ’طفیلی‘ قرار دے دیا سعودی اتحاد کا دعویٰ، حوثیوں کے بیلسٹک میزائل اور ڈرونز فضا میں تباہ کردیے گئے یورپی یونین کے فنڈز میں مبینہ فراڈ، لیتھوانیا میں 12 افراد پر فردِ جرم عائد ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.65 فیصد اضافہ، سالانہ شرح 11.85 فیصد ہوگئی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز، 600 سے زائد پوائنٹس کی کمی پیٹرول پمپ مالکان کے ڈیلی پرائس میکانزم پر تحفظات، وفاقی وزیر سے ملاقات کا مطالبہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی سستے، فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کمی پرائیویسی خدشات پر میٹا نے اے آئی ایجنٹ میوز کا چیٹ شیئرنگ فیچر معطل کردیا یوٹیوب موبائل ایپ میں بڑی تبدیلیاں، کسٹم فیڈز کا نیا فیچر متعارف اے آئی ہیکرز سے تحفظ کے پانچ مؤثر طریقے، ماہرین کی اہم تجاویز مشہور گیم اسٹک رن کے بانی مینوئل اوٹو 30 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
پاکستان خبر

یمن میں سعودی فضائی حملے، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

یمن میں سعودی فضائی حملے، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

صنعا (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں سعودی فضائی کارروائی کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔حوثی میڈیا کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صوبہ تعز میں ٹیلی کمیونیکیشن کے 3 ٹاورز کو بھی نشانہ بنایا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ حجہ کے شہر عبس میں بھی فضائی حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔حوثی میڈیا نے حملوں سے ہونے والے مجموعی نقصانات کی تفصیلات فراہم نہیں کیں اور نہ ہی سعودی عرب کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے آیا۔یمن میں یہ کارروائیاں سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران سامنے آئی ہیں، جس سے خطے میں فوجی تناؤ اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق خدشات برقرار ہیں۔