تازہ ترین
پاکستان کی آبی سلامتی، عالمی فورمز سے رجوع کی درخواست مقرر راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کے خاندانوں اور تباہ شدہ گھروں کیلئے مالی امداد کی ہدایت عمران خان کی اسپتال منتقلی: عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست بنگلادیش کا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی فریم ورک میں شمولیت پر مثبت عندیہ راجستھان میں کاکروچ جنتا پارٹی کارکنوں پر حملے کا الزام، بی جے پی سے وابستگی کا دعویٰ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں تیزی، بدخشاں میں حملے عالمی میڈیا نے بھارتی دہشتگردی کے چہرے کو بے نقاب کردیا پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کیلئے لائسنسنگ نظام متعارف آئی ایم ایف شرط پر اربوں ڈالر کی درآمدی بے ضابطگیاں دور، ڈیٹا اپ ڈیٹ درآمدی چینی میں سے ایک لاکھ 8 ہزار ٹن برآمد کرنے کا فیصلہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 2938 پوائنٹس گر گیا ورلڈ کپ فائنل جھگڑا، فیفا نے ارجنٹینا اور اسپین کے کھلاڑیوں پر پابندیاں لگا دیں ورلڈ تائیکوانڈو کپ: ایران مجموعی طور پر فاتح، پومزے میں پاکستان کی حکمرانی مچل اسٹارک کی تباہ کن بولنگ، بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر لیڈز ٹیسٹ میں شکست، سلمان علی آغا نے ٹیم کی خامیوں کی نشاندہی کردی
پاکستان خبر

شہباز شریف اور طیب اردگان کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال

شہباز شریف اور طیب اردگان کا ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد( پاکستان خبر) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردگان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے ترک صدر کو خلیجی ممالک کی قیادت سے ہونے والے روابط سے آگاہ کیا اور بحران کے حل کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔رہنماؤں نے مزید کشیدگی سے بچنے کے لیے تحمل اور بردباری کے مظاہرے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے ترک صدر کو افغانستان کی حالیہ پیشرفت سے بھی آگاہ کیا۔دونوں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔