تازہ ترین
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کو لاہور میں عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی دعوت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر چوری، کھڑکیاں اور دروازے سمیت لاکھوں روپے کا سامان غائب ’یہ مغرور لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے‘، مریم نواز نے پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کردی وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی امریکا اور اسرائیل کے حملوں کی صورت میں خلیج کی زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز نشانہ بنائی جائیں گی، ایران پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا حوثیوں سے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ مکہ مکرمہ، جدہ اور طائف سمیت چار سعودی شہروں میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیا ایران پر نئے امریکی حملے سے کشیدگی بڑھے گی، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر مہنگا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں وزیر خزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ، توانائی کی فراہمی پر بھی اظہارِ خیال ایس آئی ایف سی کے تحت کاروباری ضوابط میں اصلاحات، نجی شعبے کو سالانہ 460 ارب روپے کی بچت متوقع اب خوشبوئیں بھی آن لائن شیئر ہوں گی، ڈیجیٹل مہک کی نئی ٹیکنالوجی تیار مصنوعی ذہانت پر بڑھتے انحصار کے باعث بارکلے بینک کا 5 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان وین گوو کی شہرہ آفاق پینٹنگ ’دی اسٹاری نائٹ‘ سے متعلق سائنس دانوں کا حیران کن انکشاف ڈیپ سیک اور منی میکس کو اے آئی ماڈلز اوپن سورس کرنے کی منظوری مل گئی
پاکستان خبر

ایس آئی ایف سی نے سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو نظام متعارف کرا دیا

ایس آئی ایف سی نے سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو نظام متعارف کرا دیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کی سہولت کیلئے نیا ڈیجیٹل ٹکٹنگ نظام متعارف کرا دیا۔نئے نظام کے تحت سرمایہ کار اور کاروباری افراد اپنے مسائل، درخواستیں اور تجاویز ایک ہی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر جمع کرا سکیں گے، جبکہ معلومات، رہنمائی اور سرکاری رابطے کیلئے بھی آن لائن درخواست دی جاسکے گی۔درخواست جمع کرانے کے بعد اس کی پیش رفت اور تازہ ترین صورتحال آن لائن دیکھی جاسکے گی۔ نظام کے تحت مختلف شعبوں اور علاقوں سے متعلق درخواستوں کا جواب 48 گھنٹوں میں دینے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔درخواست مکمل ہونے پر ٹکٹ باقاعدہ بند کیا جائے گا، جس سے درخواستوں کی نگرانی اور بعد ازاں رابطے کا نظام مزید مؤثر ہوگا۔