تازہ ترین
نئے صوبوں کی بحث ڈرامہ ہے، ملیحہ لودھی پی ٹی آئی آزاد عدلیہ، الیکشن کمیشن کیلئے مارچ کررہی ہے: بیرسٹر گوہر کرم میں آپریشن، افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک قائداعظم کی میراث، پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: شہباز شریف 11 9/ کی 25ویں برسی، نیو یارک میں خصوصی ڈرون لائٹ شو کا اہتمام برطانیہ میں پروازوں کا بحران، 12 ہزار سے زائد متاثر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں پر کارروائی کی درخواست رد کردی منگولیا کے صدر نے 100 کلو وزن 20 بار اٹھا لیا پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان 4 روز میں پیٹرول تقریباً 25 روپے فی لیٹر مہنگا ہوا: رپورٹ پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا تاپسی پنوں نے پاپارازی سے رویے کی وجہ بتادی غزہ پر فلم ’نازا‘ کو وینس فیسٹیول میں 25 منٹ داد سیف علی خان نے فلم ’کاک ٹیل‘ میں کام کو غلطی قرار دے دیا رتیش دیش مکھ کو پاپارازی نے 100 روپے دے کر بچالیا
پاکستان خبر

جیلوں کے نظام میں مؤثر اور جامع اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں:سہیل آفریدی

جیلوں کے نظام میں مؤثر اور جامع اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں:سہیل آفریدی

اسلام آباد( پاکستان خبر) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جیلوں کے نظام میں مؤثر اور جامع اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہیں، اور اس مقصد کے لیے خیبرپختونخوا حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے جیل اصلاحات سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں جیلوں کی سکیورٹی کے نظام کو بہتر بنایا گیا ہے اور قیدیوں کو علاج معالجے سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔سہیل آفریدی کے مطابق خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے بھی متعدد اقدامات جاری ہیں، تاکہ ایک محفوظ اور مستحکم ماحول قائم کیا جا سکے۔